the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ فلم راک آن 2 میں کام کرنا ان کے لئے خواب پورا ہونے جیسا ہے۔ شردھا کپور کی فلم راک آن 2 ریلیز ہونےوالی ہے ۔
یہ فلم 2008 میں ریلیز ہوئی فلم راک آن کی سیکوئل ہے ۔
فلم میں شردھاکپور کے علاوہ فرحان اختر، ارجن رامپال، پراچی دیسائی اور پورب کوہلی نے اہم کردار اداکئے ہیں ۔ شرددھا فلم میں ایک راک بینڈ کا حصہ ہیں اور ان کےلئے یہ فلم ایک خواب کو پورا کرنے جیسی ہی ہے، کیونکہ انہوں نے اس میں اپنا پسندیدہ کردار ادا کیا ہے۔ شرددھا نے فلم کے گانوں میں اپنی آواز بھی دی ہے۔



فلم کی شوٹنگ کے دوران شردھاکئی بار جذباتی ہوئیں۔ طور پر جب وہ گانوں کی ریکارڈنگ کے لئے جاتی تھیں۔
 اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے نا نا کو ہمیشہ یاد کرتی تھیں۔
ان کے نا نا پنڈاري ناتھ كولهاپورے جی کی وجہ سے ان کا جھکاؤ نغمات-موسیقی کی طرف ہوا۔ وہ اپنے نانا سے کافی قریب رہی ہیں۔ شردھا نے فلم کے گانوں کی ریکارڈنگ کے وقت کئی بار اپنے نانا اور اپنابچپن یاد کیا، ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ کس طرح کھیل-کھیل میں ہی وہ نانا جی سے موسیقی کی تعلیم لے لیتی تھيں۔ اس فلم کو انہوں نے دل ہی دل میں اپنے نا نا کے لیے وقف کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.